پشاور باڑہ تحصیل حملے میں زخمی ایک اور اہلکار شہید ہو گیا ،تعداد چار ہو گئ باڑہ تحصیل کمپاؤنڈ حملے میں ایک اور کانسٹیبل عبدالہادی جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد دھماکے میں شہید اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی. گزشتہ دنوں باڑہ تحصیل کمپاؤنڈصدف ابرار2 سال قبلپڑھتے رہیں