کمپیوٹر جو بغیر چھوئے کام کرے

سائنس و ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں‌ایک اور انقلاب، چھوئے بغیر محض دماغ سے کمپیوٹر کنٹرول کرنا جلد ممکن ہوگا

نیو یارک:انسان ترقی کی تمام حدیں پا رکرکے انسانی دماغ کو کنڑول کرنے کا سوچنے لگا .بہت جلد انسان ہاتھ سے چھوئے بغیر دماغ سے کمپیوٹر کو استعمال کرسکیں گے