ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے چھ افراد کی ہلاکت کے مقدمہ میں کم عمر ڈرائیور افنان کو انسداد دہشت گردی عدالت نے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
لاہور ٹریفک پولیس کا کم عمر ڈرائیونگ کےخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے تین دن میں 1398 مقدمات درج، سینکڑوں گاڑیاں تھانوں میں بند کر دی گئی ہیں،شہر

