پاکستان سری لنکا کی کنڈیشنز کے لیے تیار ہیں،بابر اعظم قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم سری لنکا کی کنڈیشنز کے لیے تیار ہیں ،اس کنڈیشنز میں پاکستان ٹیم اچھا کھیلتی رہی ہے۔ باغی ٹیعائشہ ذوالفقار3 سال قبلپڑھتے رہیں