کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا، ندا اور یاسر نواز کی غیر معمولی ڈریسنگ سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی

پاکستان

کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا، ندا اور یاسر نواز کی غیر معمولی ڈریسنگ سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی

مارننگ شو کی میزبان اور اداکارہ و پروڈیوسر ندا یاسر اور ان کے شوہر پروڈیوسر و اداکار یاسر نواز ان دنوں اپنی حالیہ تصاویر وائرل ہونے کے بعد تنقید اور