کوروناوائرس

تازہ ترین

کوروناوائرس کے کیسزمیں اضافہ،سلمان رفیق نے افسران کو الرٹ کردیا

صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے کوروناوائرس کے کیسزمیں اضافہ ہونے پرتمام افسران کو الرٹ کردیا۔ خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں ہنگامی اجلاس