شوبز کورونا وائرس ، مایا علی کی حکومت سے یومیہ اجرت کمانے والوں کے لئے خصوصی درخواست کورونا وائرس کے پیش نظرپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے حکومت سے یومیہ اجرت کمانے والوں کے لیے خصوصی انتظام اور خوراک کی درخواست کی ہے باغیعائشہ ذوالفقار6 سال قبلپڑھتے رہیں