کورونا وائرس: بشری انصاری کا وینٹیلیٹر پر موجود اپنی بہن کے لئے جذباتی پیغام

پاکستان

کورونا وائرس: بشری انصاری کا وینٹیلیٹر پر موجود اپنی بہن کے لئے جذباتی پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئراور لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری نے کورونا وائرس میں مبتلا وینٹیلیٹر پر موجود اپنی بہن سنبل شاہد کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کیا