پاکستان کورونا کی چوتھی لہر: ایس اوپیز کے اطلاق کا دائرہ کار 27شہروں تک بڑھا دیا گیا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی اوسی ) نے کورونا کی چوتھی لہر کے پھیلاؤ کے پیش نظر ایس اوپیز کے اطلاق کا دائرہ کار 27شہروں تک بڑھا دیا۔عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں