کوریوگرافر فرح خان اور اداکار وکرانت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہو گئے

بین الاقوامی

کوریوگرافر فرح خان اور اداکار وکرانت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہو گئے

ہیکرز نے بھارتی ہدایت کارہ و پروڈیوسر فرح خان کا ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرلیا۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دونوں نے اپنے فالوورز کو بتایا