پاکستان کھانا اپوزیشن نے کھایا مرچیں حکومتی ترجمانوں کو کیوں لگ گئی ہیں؟ مریم اورنگزیب مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فواد چودھری کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پرتکلف کھانے پر آپ کو’پرتکلیف‘ بیان کیوں دینا پڑا؟۔عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں