جناح پولوفیلڈزکےزیراہتمام کورکمانڈرپولو کپ،پہلےمیچ میں پلاٹینم ہومزکی ٹیم نےچارکورپس کی ٹیم کوہرادیا
لاہور:جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام کور کمانڈر پولو کپ سپانسرڈ بائی ڈائمنڈ پینٹس کے ساتویں روز دو اہم میچز کھیلے گئے، جن میں پلاٹینم ہومز اور ری ماؤنٹس کی ٹیمیں