اوکاڑہ کرنٹ لگنے سے امام مسجد جاں بحق، جبکہ بیٹا صدمے کی وجہ سے چل بسا۔ اوکاڑہ( علی حسین)اوکاڑہ کے نواحی گاؤں چوچک میں نماز پڑھا کر واپس گھرجانیوالا امام مسجد دروازے سے کرنٹ لگنے سے جانبحق ہوگیا۔گھر میں موجود بیٹا بھی باپ کی نعش دیکھ+92515 سال قبلپڑھتے رہیں