کیا جاوید آفریدی ارطغرل (انجن التان) کو پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسیڈر بنانے جا رہے ہیں؟

پاکستان

کیا جاوید آفریدی ارطغرل (انجن التان) کو پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسیڈر بنانے جا رہے ہیں؟

پشاور زلمی کے چئیرمین جاوید آفریدی نے پشاور زلمی ٹیم اور ارطغرل کے مداحوں سے سوال کیا کہ اگر مسلمانوں کی اسلامی فتوحات پر مبنی تُرک سیریز دیریلیس ارطغرل میں