پاکستان کینسر مجھ سے میری مسکراہٹ نہیں چھین سکتا ، نادیہ جمیل کی خوبصورت مسکراہٹ بریسٹ کینسر جیسے موذی مرض سے جنگ لڑنے والی پاکستان کی معروف اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ کینسر مجھ سے میری مسکراہٹ نہیں چھین سکتا-عائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں