خیبر پختونخوا حکومت نے بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کا آبائی مکان اور راج کپور فیملی کی حویلی خریدنے کے لیے رقم فراہم کر دی- باغی ٹی وی:
خیبر پختونخوا (کے پی) کی حکومت نے بالی وڈ کے لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی قیمتوں کا تعین کرلیا ہے جنہیں میوزیم میں تبدیل