گجرات کے شہر سورت میں ایک ریسٹورنٹ کے مالک کو اپنے ہوٹل میں نان ویجیٹیرین کھانا کھانے آنے والے گاہکوں کو گائے کا گوشت پیش کرنے پر گرفتار کر لیا
بھارت میں انتہا پسند ہندؤں نے مسلمان وین ڈرائیور کو گائے کا گوشت لے جانے اور مویشیوں کی اسمگلنگ کے شبہ میں بے رحمی سے مارا پیٹا۔ باغی ٹی وی