پاکستان گارمنٹس فیکٹری کے کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق کراچی : گارمنٹس فیکٹری کے زیرِ زمین ٹینک کی صفائی کے دوران 4 افراد دم گھٹ جانے کے باعث جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں