گرانفروشی

پاکستان

گرانفروشی اور کم وزن روٹی فروخت کرنے والوں کی شامت، ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر

(پشاور)ضلعی انتظامیہ پشاور کا کم وزن روٹی، گرانفروشی اور سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی پر میگا کریک ڈاؤن۔ پشاور بھر میں 1284 دکانوں کا معائنہ۔کم وزن روٹی اور گرانفروشی