پشاور:ترجمان پیسکو کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار نے گزشتہ رات کمپنی کے پبی گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول کرعملے کو زدوکوب کیا- باغی ٹی وی
حیدرآباد میں نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے گرڈ اسٹیشن کے پاورٹرانسفارمر میں لگی آگ 4 گھنٹے بعد بجھا دی گئی۔ باغی ٹی وی : گرڈ

