بین الاقوامی "گلاب” بھارتی ریاستوں اڑیسہ اور آندھرا پردیش کے درمیانی ساحل سے ٹکرا گیا، 3 افراد جاں بحق سمندری طوفان گلاب بھارتی ریاستوں اڑیسہ اور آندھرا پردیش کے درمیانی ساحل سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں2 ماہی گیروں سمیت 3 شہری ہلاک ہوگئے۔ باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں