پاکستان گلوکار سلمان احمد کے بیٹوں نے یوم آزادی کی منابست اورافواج پاکستان اور قومی ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے لئے گانا تیار کرلیا پاکستان کے معروف بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار سلمان احمد کے بیٹوں شیر جان اور عمران نے 14 اگست کے حوالے سے نیا گانا ’دل میں پاکستان‘ تیار کرلیا۔ باغیعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں