قصور (پتوکی):- پتوکی کا رہائشی محمد اکرم 18 جون صبح 5 بجے رکشہ لیکر گھر سے نکلا تھا اور ابھی تک گھر واپس نہیں پہنچ سکا ہے۔ باغی ٹی وی
قصور:- ریسکیو 1122 قصور نے بی آر بی نہر سے ایک لڑکی کی نعش برآمد کی ہے۔ جس کی عمر 18 سے 20 سال بتائی جا رہی ہے۔ ریسکیو ذرائع