گورنمنٹ میاں میرہسپتال

پاکستان

وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے گورنمنٹ میاں میرہسپتال سے کیا ٹائیفائیڈ ویکسین مہم کا آغاز

وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے گورنمنٹ میاں میرہسپتال سے انسدادٹائیفائیڈ ویکسین مہم کا آغاز کردیا  انسدادٹائیفائیڈ ویکسین مہم کوکامیاب بنانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں. 9ماہ سے 15سال