گولڈ مین ساکس

بین الاقوامی

پاکستان 2075 تک دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن جائے گا،امریکی سرمایہ کاری بینک گولڈ مین ساکس کی پیشگوئی

امریکی سرمایہ کاری بینک گولڈ مین ساکس نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کے معاشی مستقبل کی پیشگوئی کی ہے۔ باغی ٹی وی : نجی خبررساں ادارے ڈان اخبار کی رپورٹ