گیس کی بندش:لیمارکیٹ چوک پر لیاری کے مکینوں کا احتجاج، ان سب کی زمہ دار صوبائی و وفاقی حکومتیں ہیں رہنما پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

پاکستان

گیس کی بندش:لیمارکیٹ چوک پر لیاری کے مکینوں کا احتجاج، ان سب کی زمہ دار صوبائی و وفاقی حکومتیں ہیں رہنما پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

لیمارکیٹ چوک پر لیاری کے مکینوں اور پاسبان کا احتجاج،آئی آئی چندریگرروڈپردھرنا لیاری کے علاقوں میں گیس کی شدید قلت کا فوری نوٹس لیا جائے: سردار ذوالفقار باغی ٹی وی