پاکستان گیس کے بحران سے بچنے کیلئے پاکستان نے بلند ترین نرخوں پر ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کر لیا ملک میں گیس کے ممکنہ بحران سے بچنے کے لیے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے تاریخ کا مہنگا ترین ایل این جی کارگو خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ باغیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں