شوبز ہارون رشید نے جنید جمشید کے ساتھ حسین ماضی کی یادیں مداحوں کے ساتھ شئیرکر دیں پاکستان کے معروف گلوکار ہارون رشید نے سوشل میڈیا پر مرحوم جنید جمشید اور نامور گلوکارعلی عظمت کے ہمراہ اپنی ماضی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ماضی کو یاد کیاعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں