پاکستان فیروزخان کی اداکاری کے ساتھ میرا موازنہ کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے،ہارون کادوانی پاکستان کے ابھرتے ہوئے اداکار ہارون کادوانی کا کہنا ہے کہ فیروز خان کی اداکاری کے ساتھ میری اداکاری کا موازنہ کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ باغی ٹی عائشہ ذوالفقار3 سال قبلپڑھتے رہیں