پاکستان ہتک عزت کیس: ویناملک کےسابق شوہراسد خٹک کودوبارہ نوٹس جاری ویناملک کےسابق شوہراسدخٹک کےخلاف ہتک عزت کےدعوی پرسماعت عدالت نے اسد خٹک کو دوبارہ جواب دائر کرنے کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 25 اپریل تک ملتوی کر دی۔عائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں