ہزارہ

ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کی تقریب،وزیراعظم تھے مہمان خصوصی
اسلام آباد

عمران خان جیسے محسن کش انسان کو نہیں دیکھا، کرتوت سب کے سامنے ہیں،وزیراعظم

ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کی تقریب ہوئی وزیراعظم شہباز شریف تقریب میں شریک تھے،ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی،ن لیگی رہنما امیر مقام