ہسپتال

ملکی سلامتی کیلئے پوری قوم اور پاکستان کی بہادر مسلح افواج یکجان ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب نے ہسپتالوں میں ایمرجنسی مینجمنٹ ماڈل اپنانے کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ہسپتالوں میں ایمرجنسی مینجمنٹ ماڈل اپنانے کی منظوری دے دی پنجاب کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی کو مکمل طورپرالگ شعبہ قراردینے کی تجویز دے دی