ہندو برادری

bangla desh
بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں اذان اور نماز کے اوقات کار کے دوران پوجا اور موسیقی سے گریز کرنے پر زور

ڈھاکا:بنگلہ دیش کی نئی عبوری حکومت نے ہندو برادری پراذان اور نماز کے اوقات کار کے دوران درگا پوجا سے متعلق سرگرمیوں بالخصوص موسیقی سے گریز کرنے پر زور دیا