ہنگامی امداد

پاکستان

افغانستان میں خطرناک انسانی بحران :عالمی ڈونرز کا افغانستان کے منجمد 28 کروڑ ڈالر جاری کرنے کافیصلہ

کابل:عالمی ڈورنرز نے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے منجمد فنڈز سے اٹھائیس کروڑ ڈالر جاری کرنے کافیصلہ کرلیا۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم صحت اور خوراک