شہرمیں یخ بستہ شمال مشرقی ہوائوں کی رفتاربڑھ گئی،30.6 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے دن بھر ہوائیں چلیں،کم سے کم پارہ گذشتہ روز کے مقابلے میں 1.7 ڈگری گرگیا، جمعرات کو
کراچی : تیز ہواؤں سے تباہی، دیواریں گرنے سے بچے سمیت 5 افراد جاں بحق:رُخ پنجاب کی طرف مُڑگیا،اطلاعات کا مطابق شہر قائد میں تیز ہواؤں نے تباہی مچادی ،