یاسر حسین اور اقراء عزیز کی شمالی علاقہ جات میں سیر سپاٹوں کی نئی تصاویر وائرل

پاکستان

یاسر حسین اور اقراء عزیز کی شمالی علاقہ جات میں سیر سپاٹوں کی نئی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان یاسر حسین اپنی اہلیہ اور اداکارہ اقراء عزیز کے ہمراہ پاکستان کے خوبصورت شمالی علاقہ جات کے سیر کر رہے ہیں- باغی