تعلیم یو ای ٹی نے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا لاہور:یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے انٹری ٹیسٹ نتائج کا اعلان کردیا، 400 نمبرز میں سے 336 نمبرز لیکر لاہور کے فائق عرفان راشد پہلے، عبدالصبور 313 نمبرز کیساتھ دوسرے+92516 سال قبلپڑھتے رہیں