یوسف رضا گیلانی

پاکستان

یوسف رضا گیلانی اور اعجازالحق کے درمیان سینٹ الیکشن اور موجودہ قومی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے پاکستان مسلم لیگ(ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق کو ٹیلیفون کیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر سیر حاصل گفتگو کی۔