یوم آزادی پرپاکستانی پرچم ہاتھ میں تھام کرشارجہ سے پیدل دبئی پاکستان قونصلیٹ پہنچنے والے محب وطن پاکستانی

بین الاقوامی

یوم آزادی پرپاکستانی پرچم ہاتھ میں تھام کرشارجہ سے پیدل دبئی پاکستان قونصلیٹ پہنچنے والے محب وطن پاکستانی

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں مقیم ایک محب وطن پاکستانی ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری نے مسلسل تین بار شارجہ سے دبئی پیدل سفر کرکے ہیٹرک مکمل کرلی -