یوم شہادت حضرت علیؓ پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ باغی ٹی وی: لاہور سے مرکزی جلوس صبح مبارک حویلی اکبری منڈی سے برآمد ہوگا
نشان حیدر میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی 57ویں برسی آج منائی جا رہی ہے ، میجر راجا عزیز بھٹی نے لاہور پر بھارت کے حملے کو پسپا کیا تھا۔