بین الاقوامی یوٹیوب نےکورونا ویکسین اور وائرس سے متعلق ہزاروں گمراہ کن ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں دنیا بھر کی مقبول سوشل میڈیا ایپ یوٹیوب نے گزشتہ 5 ماہ کے دوران کورونا ویکسین سے متعلق 3000 جھوٹی معلومات پھیلانے والی ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیا۔ باغی ٹی ویعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں