بین الاقوامی یوکرینی ٹینس اسٹار کا بیلا روس کی کھلاڑی سے مصافحہ کرنے سے انکار یوکرین کی ٹینس اسٹار مارتا کوسٹیوک نے یو ایس اوپن کے میچ میں بیلا روس سے تعلق رکھنے والی حریف کھلاڑی وکٹوریہ آزارینکا سے مصافحہ کرنے سے انکار کر دیا۔عائشہ ذوالفقار3 سال قبلپڑھتے رہیں