یو اے ای سفیر

تازہ ترین

کراچی کے لوگوں کی محبت اور زندہ دلی وطن اور گھر سے دوری کا احساس نہیں دلاتی،اماراتی سفیر

کراچی: متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے کراچی میں اعلیٰ حکومتی عہدیداروں، سیاستدانوں، سفیروں اور دیگر اہم شخصیات کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ باغی