یہودی اداکارہ گال گدوت

بین الاقوامی

یہودی اداکارہ کی فلم پرلبنان اور کویت سمیت دیگرعرب ممالک میں پابندی، سعودی عرب میں ریلیز

متعدد عرب ممالک نے امریکی نژاد یہودی اداکارہ گال گدوت کی فلم ’ڈیتھ آن دی نیل‘ پر پابندی لگادی،جبکہ سعودی عرب میں اسے نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔ باغی