پاکستان یہ بات غلط ہے کہ ترک ڈراموں سے ہماری انڈسٹری متاثر ہوئی ہے ہمایوں سعید پاکستان کے معروف و مقبول اداکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ ترک ڈراموں سے ہماری انڈسٹری پر کوئی منفی اثر نہیں پڑا ہمارے یہاں ترک ڈرامے آنے چاہئیں۔ باغیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں