2007 میں عمران خان پر تشدد کرنے والا نوجوان وزیراعلی پنجاب کا معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد

2007 میں عمران خان پر تشدد کرنے والا نوجوان وزیراعلی پنجاب کا معاون خصوصی مقرر

پنجاب یونیورسٹی میں وزیراعظم عمران خان پر تشدد کرنے والے جمیت طلبا اسلام کے سابق ناظم حافظ فرحت عباس کو وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا معاون خصوصی مقرر کردیا