38 وان دن

اہم خبریں

مقبوضہ جموں کشمیر، بھارتی مظالم جاری ، کرفیوکا آج 38 واں دن ، ظلم تھما نہیں ، جبر رکا نہیں، عالمی برادری کو چپ لگ گئی

سری نگر: بھارتی مظالم تھمنے کا نام نہیں لے رہے اور جبر رکنے نہیں‌رہا ، ہر گھڑی ، ہرلمحہ کشمیریوں کےلیے پہلے سے زیادہ مصیبت بن کر سامنے آرہا ہے