4 سالہ فلسطینی بچے کے باپ پر مقدمہbaaghitvnews

بین الاقوامی

دنیا عرب کا انوکھا مقدمہ : 4 سالہ فلسطینی بچے کی وجہ سے باپ پر فوجی عدالت میں مقدمہ ، ہفتے میں 6 مرتبہ تفتیش کے لیے بلایا گیا

مقبوضہ بیت المقدس :دنیاعرب کی تاریخ کا عجب مقدمہ ، 4 سالہ بچے محمد کے باپ کو آج 6ویں‌مرتبہ فوجی عدالت میں‌طلب کرکے تفتیش کی گئی. اس سے پہلے بھی