63 اے

63 a
اسلام آباد

بار ایسوسی ایشنز کا آئینی پیکج کے خلاف آل پاکستان وکلا کنونشن کرانے کا اعلان

اسلام آباد ہائیکورٹ بار، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل نے وفاقی حکومت کے مجوزہ آئینی پیکیج کے حوالےسےبڑا فیصلہ کر لیا- باغی ٹی وی: اسلام آباد