بین الاقوامی دلہن نے جہیز کیلئے رکھے گئے 75 لاکھ لڑکیوں کی تعلیم پر لگا دیئے بھارتی ریاست راجھستان میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے کوشاں دلہن نے اپنے جہیز کے لیے رکھے گئے 75 لاکھ روپے لڑکیوں کی تعلیم پر لگا دیئے-عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں